Wednesday, September 10 2025 - اردو بائٹ
  • Contact
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms of Use
  • Login
admin
  • صفحۂ اول
  • مقبول ترین
  • ادب اور کتابیں
  • تعلیم و تربیت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سبق آموز واقعات
admin
  • سیاست
  • سیرو تفریح
  • کاروبار
  • کھیل
  • مزید
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں۔
    • استعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
الصفحة الرئيسية سبق آموز واقعات بادشاہ نے ملکہ اول کےلئے دال کو دستر خوان کی زینت بنایا
سبق آموز واقعاتکھانا پکانا

بادشاہ نے ملکہ اول کےلئے دال کو دستر خوان کی زینت بنایا

كتبه Taimoor August 3, 2025
كتبه Taimoor August 3, 2025 0 تعليقات
شاركها 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
668

۔۔۔۔پرانے زمانے کی بات ہے برصغیر میں ایک رحمدل لبرل بادشاہ کی حکومت تھی ۔۔ اسکے حرم میں کئی سو عورتیں ہمہ وقت موجود رہتی تھیں ۔۔۔ چند ایک عورتیں ایسی بھی تھیں جنہیں ملکہ کا عہدہ ملا ہوا تھا یعنی وہ باقاعدہ بادشاہ کے نکاح میں تھیں بادشاہ کی ملکہ اول کو مسور کی ثابت دال بہت پسند تھی لیکن شاہی دستر خوان پہ دال کا کیا کام ۔۔۔ لیکن ملکہ دال کے بغیر کھانا نہیں کھا سکتی تھی ملکہ دستر خوان سے بھوکی اٹھ جاتی فاقے کرنے سے ملکہ کا حسن ماند پڑنے لگا چہرے کی شادابیاں گھلنے لگیں تو بادشاہ نے شاہی باورچی کو حکم دیا کہ ملکہ کی پسندیدہ دال کو کچھ اس طرح پیش کیا جائے کہ وہ شاہی دسترخوان کے شایانِ شان ہو جائے

۔۔ شاہی باورچی اپنی ٹیم کے ساتھ مطبخ میں دال کو نت نئے مسالوں کی مدد سے پکا پکا کے چیک کرنے لگا کہ کس طرح اسے شاہی دسترخوان کی زینت بنایا جائے کہ کھانے والے انگلیاں چاٹتے رہ جائیں ۔۔ کئی مہینوں کے مستقل تجربات کے بعد شاہی باورچی ثابت مسور کی دال کو انیس اجزا کی مدد سے اتنا لذیذ پکانے میں کامیاب ہوگیا کہ کھانے والے ہربار انگلیاں چاٹ لیتے ایک بھی جز کم رہ جاتاتو دال میں وہ ذائقہ نہ بنتا ۔۔ تب اس دال کو ملکہ مسور کی دال کے لقب کے ساتھ شاہی دسترخوان پہ رسائی مل گئی

۔۔۔ بادشاہ کو اپنے ایک درباری کی ہندو بیٹی بہت پسند تھی وہ چاہتا تھا اسے اپنے حرم میں داخل کر لے لیکن وہ درباری ایسا نہیں چاہتا تھا اس کی خواہش تھی کہ بادشاہ اسکی بیٹی سے شادی کر کے اسے رانی بنا کے رکھے آخرکار بادشاہ اور درباری دونوں اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے یعنی بادشاہ اسکی بیٹی کے ساتھ پھیرے لینے پہ راضی ہوگیا اور درباری کی بیٹی رانی بن گئی ۔

اب جب ایک ہی محل میں دو مختلف مذاہب کی عورتیں سوکنیں بن گئیں تو ہر ہر معاملے میں برابری کرنے لگیں ۔۔۔ ہر وقت چخ چخ لگی رہتی یہیں سے شاہی دستر خوان پہ ” دال رانی ” کی کہانی شامل ہوئی ۔۔۔ ہندو رانی کو مونگ کی دال بہت پسند تھی اور وہ چاہتی تھی کہ مونگ کی دال کو بھی شاہی لقب کے ساتھ شاہی دسترخوان پہ رسائی دی جائے تاکہ اسکی حیثیت بھی مستحکم سمجھی جائے

اس نے ناز و ادا دکھا کے بادشاہ کو دال مونگ کے لئے راضی کر لیا اب یہ مشکل عمل نہیں تھا کیونکہ ایک دال کو شاہی دسترخوان تک پہلے ہی رسائی مل چکی تھی چانچہ شاہی باورچی ایک بار پھر سے دال کو ذائقے کے عروج پہ لے جانے کے لئے مطبخ میں رات دن تجربات کرنے لگے اور مونگ کی دال کو نت نئے مصالحہ جات کے ساتھ پکا پکا کے چیک کرنے لگے آخر کار وہ مونگ کی دال کو بھی اس طرح پکانے میں کامیاب ہو گئے کہ کھانے والے انگلیاں چاٹ لیتے ۔۔

اب کے مونگ کی دال کو ” دال رانی “کے لقب سے دسترخوان کی زینت بنالیا گیا ۔۔۔ اور کھانے والے دسترخوان سے اٹھنے سے پہلے ترکیب بھی مانگ لیتے ۔ نوٹ ۔۔۔ کسی بھی کھانے کو بنانے کی تراکیب اپنے مصالحہ جات کے تناسب اور مقدار کے ساتھ صدیوں کے تجربات کا نچوڑ ہوتی ہیں ۔۔ ہر دال ایک طریقے سے نہیں پکتی ہر دال کا تڑکا بھی مختلف بنتا ہے جو دال کو چار چاند لگا دیتا ہے دال رانی کی ترکیب ۔ ایک پاؤ مونگ کی دھلی دال کو دھو کے ایک لیٹر پانی میں مٹی کی ہانڈی میں پکنے کے لئے رکھ دیں ۔ ساتھ ہی ایک ٹی سپون نمک ایک ٹی سپون لال مرچ آدھا ٹی سپون ہلدی اور ایک دیسی لہسن چھیل کے کوٹ کے ڈال دیں اور ڈھکن لگا کے پکنے دیں پندرہ سے بیس منٹ میں دال گل جائے گی اور پانی کے ساتھ یکجان ہو جائے گی ۔ دیسی گھی یا جو بھی آپ کو پسند ہو آدھا کپ لیں ایک چھوٹی پیاز باریک کاٹ کےتڑکہ بنائیں جب پیاز سنہری ہو جائے تو تین تتیا (گول لال مرچ) مرچ بھی شامل کر دیں چند سیکنڈ مرچ کو بھی فرائی ہونے دیں اور پھر دال کو تڑکہ لگا دیں ۔ ایک چمچ گرم مصالحہ ڈالیں اور چولہا بند کر کے ہری مرچ اور پودینہ یا دھنیا کاٹ کے ڈال دیں قصوری میتھی بھی شامل کریں اور کھاتے وقت لیموں نچوڑ کے پیش کریں ۔ کیسی لگی دال رانی کی کہانی ۔

زارا مظہر ✍

قد تعجبك أيضاً
  • عورت جس نے اپنے گیارہ شوہروں کو قتل کیا
  • آنٹی ایم پراسرار طاقتوں والی کراچی کی ایک صاحب کشف خاتون
  • ایک ایسا دھوکے باز جس نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا
  • ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا، “میری ماں کو یہیں چھوڑ دو یہاں تک
بادشاہبادشاہ اور ملکہدالدال بنانے کا طریقہدال ماشدال مسورشاہی دال
شاركها 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Taimoor

المقالة السابقة
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک جہاں دنیا میں سب سے زیادہ سیاح آتے ہیں
المقالة التالية
مرد جس کے پیٹ میں بچہ موجود تھا

قد تعجبك أيضاً

سچا واقعہ، لڑکی جس نے دوستوں کے ساتھ گھومنے کے...

July 28, 2025

سچا واقعہ ایک شاگرد نے اپنی سلامی کے پیسے استاد...

August 6, 2025

ابابیل اور حجرالخطاف، ایک پراسرار پرندہ اور پراسرار پتھر

August 5, 2025

عورت جس نے اپنے گیارہ شوہروں کو قتل کیا

August 11, 2025

درد دل کے واسطے

August 5, 2025

اگاتھا کرسٹی دنیا کی سب سے مشہور کرائم رائٹر کا...

August 9, 2025

آنٹی ایم پراسرار طاقتوں والی کراچی کی ایک صاحب کشف...

August 5, 2025

ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا، “میری ماں کو...

August 4, 2025

ایک ایسا دھوکے باز جس نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا...

August 9, 2025

اترك تعليقًا إلغاء الرد

احفظ اسمي، البريد الإلكتروني، والموقع الإلكتروني في هذا المتصفح للمرة القادمة التي سأعلق فيها.

Recent Posts

  • عورت جس نے اپنے گیارہ شوہروں کو قتل کیا
  • اگاتھا کرسٹی دنیا کی سب سے مشہور کرائم رائٹر کا واقعہ
  • ایک ایسا دھوکے باز جس نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا
  • ایک لڑکی جس کی سچائی بتانا ڈاکٹر کو مہنگا پڑا
  • سچا واقعہ ایک شاگرد نے اپنی سلامی کے پیسے استاد کو دے دیے

Recent Comments

  1. آنٹی ایم پراسرار طاقتوں والی کراچی کی ایک صاحب کشف خاتون – admin on سچا واقعہ ایک شاگرد نے اپنی سلامی کے پیسے استاد کو دے دیے

سوشل میڈیا

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

کھیل

  • 1

    بادشاہ نے ملکہ اول کےلئے دال کو دستر...

    August 3, 2025 668 مشاهدات
  • 2

    سچا واقعہ ایک شاگرد نے اپنی سلامی کے...

    August 6, 2025 342 مشاهدات
  • 3

    ایک لڑکی جس کی سچائی بتانا ڈاکٹر کو...

    August 7, 2025 326 مشاهدات
  • 4

    ابابیل اور حجرالخطاف، ایک پراسرار پرندہ اور پراسرار...

    August 5, 2025 323 مشاهدات
  • 5

    آنٹی ایم پراسرار طاقتوں والی کراچی کی ایک...

    August 5, 2025 303 مشاهدات

زمرہ جات

  • Uncategorized (2)
  • ادب اور کتابیں (1)
  • تعلیم و تربیت (5)
  • دنیا (3)
  • سائنس اور ٹیکنالوجی (1)
  • سبق آموز واقعات (10)
  • کھانا پکانا (1)
  • مقبول ترین (3)

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

مقبول ترین

مقبول ترین

Soledad هو واحد من أفضل قوالب ووردبريس للأغراض المتعددة، يتضمن: الأخبار، المجلة، المدونة، الشركات، الإبداع، التجارة الإلكترونية ... إلخ. يساعدك في بناء أي موقع ويب احترافي في وقت قصير جدًا.

اردو بائٹ

  • عورت جس نے اپنے گیارہ شوہروں کو قتل کیا

    August 11, 2025
  • اگاتھا کرسٹی دنیا کی سب سے مشہور کرائم رائٹر کا...

    August 9, 2025
  • ایک ایسا دھوکے باز جس نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا...

    August 9, 2025

زمرہ جات

  • Uncategorized (2)
  • ادب اور کتابیں (1)
  • تعلیم و تربیت (5)
  • دنیا (3)
  • سائنس اور ٹیکنالوجی (1)
  • سبق آموز واقعات (10)
  • کھانا پکانا (1)
  • مقبول ترین (3)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Pinterest
  • Youtube
  • Email

Designed & Developed by eDezigner

admin
  • صفحۂ اول
  • مقبول ترین
  • ادب اور کتابیں
  • تعلیم و تربیت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سبق آموز واقعات
admin
  • سیاست
  • سیرو تفریح
  • کاروبار
  • کھیل
  • مزید
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں۔
    • استعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی

مقالات ذات صلةx

سچا واقعہ، لڑکی جس نے دوستوں...

July 28, 2025

درد دل کے واسطے

August 5, 2025

ایک شخص نے اپنی بیوی سے...

August 4, 2025
تسجيل الدخول

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

استعادة كلمة المرور

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ سجّل الدخول هنا